ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارتی میڈیا کا ایک اور پراپیگنڈہ!پاکستانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ،خود بھارتی حکام تصدیق کرنے سے گریزاں

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(اے ایف پی) بھارتی میڈیا نے ایک اور پروپیگنڈہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہےکہ بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے سرحد پار کرنے والے ڈرون کو مار گرایا ہے جبکہ خود بھارتی حکام کی جانب سے اس دعوے کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔ غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے

مطابق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ ایک بھارتی سو خوئی 30جنگی طیارے نے ریاست را جستھان کے شمالی علاقے بکانیر میں ایک ڈرون مار گرایا ہے۔دوسری جانب غیرملکی خبررساں ادارے نے ہی کہا ہےکہ دونوں جانب سے حکام نے اس واقعے کی تصدیق نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…