پاکستانیوں کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر، چینی کمپنی نے حیران کن اعلان کردیا،عمران خان کا بھرپورخیر مقدم
اسلام آباد (آن لائن)چینی کمپنی کا پاکستان میں ہیوی مشینری پلانٹ لگانے کا فیصلہ ۔چینی کمپنی کا بلند عمارتوں اور ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر میں وسیع تجربہ ہے۔چینی کمپنی حکومت کے 50 لاکھ گھروں کے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چینی کمپنی کی سرمایہ کاری کی خواہش کا… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر، چینی کمپنی نے حیران کن اعلان کردیا،عمران خان کا بھرپورخیر مقدم





































