جب بھی پاکستان کو محسوس ہوا کہ وہ جنگ ہار رہا ہے تو وہ ایٹم بم چلا دیگا،بھارتی وزیر اعلیٰ نے مودی سرکار کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
امرتسر (این این آئی)بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے نہیں ہچکچائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) امریندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے کیونکہ روایتی جنگ کے دوران جب بھی پاکستان… Continue 23reading جب بھی پاکستان کو محسوس ہوا کہ وہ جنگ ہار رہا ہے تو وہ ایٹم بم چلا دیگا،بھارتی وزیر اعلیٰ نے مودی سرکار کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا