منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے امریکی ویزا مدت میں کمی، فیس بھی 160ڈالر سے بڑھا کر کتنی کردی گئی؟

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن(اے این این ) امریکا کی جانب سے پاکستان کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا دی گئی ہے۔ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکا نے پاکستان کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کرائی ہے، جس میں ویزا مدت 5 سال سے کم کرکے 3 ماہ کردی گئی ہے۔اب امریکا پاکستانی صحافیوں کو 3 ماہ کا ویزا جاری کرے گاجبکہ سرکاری حکام

کو ویزا کام کی مدت کو مدنظر رکھ کر جاری کیا جائے گا۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی ویزے کی فیس 160 ڈالرز سے بڑھا کر 192 ڈالرز کردی گئی ہے۔ امریکا نے ویزا پالیسی اور فیس میں تبدیلی پاکستان کے اقدام کی وجہ سے کی ہے۔پاکستان پہلے ہی امریکی شہریوں کے لیے ویزا مدت میں کمی جیسے اقدامات کرچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…