ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی کے دوران وہ لمحہ جب پاکستان نے دنیا کو اچانک پیغام دیا کہ میزائل کے بدلے میزائل چلے گا،بڑی جنگ شروع ہوتے ہوتے کیسے ختم ہوگئی؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق بھارتی طیاروں نے 4 بم گرائے اور جواب میں پاک فضائیہ نے بھارت میں خالی جگہوں پر 6 بم گرائے۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

جس کے مطابق بھارتی طیارے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 4 سے 5 ایروناٹیکل مائلز پاکستانی حدود میں داخل ہوئے، بھارتی طیاروں نے 4 بم گرائے اور جواب میں پاک فضائیہ نے بھارتی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کے پاس خالی جگہوں پر 6 بم گرائے، جس پر بھارتی فوج کے افسر سمجھے کہ پاکستان نے حملہ کردیا۔پاکستان کے بم گرانے کے بعد بھارتی طیارے دوبارہ پاکستان کی طرف آئے تو پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے بھارت کے دو جہازوں مگ 21 اور ایس یو 30 کو نشانہ بنایا، بھارتی طیارہ مگ 21 پاکستان میں جبکہ ایس یو 30 دوسری جانب گرا۔بھارت کی جانب سے پاکستان پر براہموس میزائل استعمال کرنے کی اطلاع ملی جس پر پاکستان نے دنیا کو بتا دیا کہ میزائل کے بدلے میزائل چلے گا، بھارت نے انٹرنیشنل بارڈر کراس کیا تو لڑائی کے لئے تیار ہیں، ہم جنگ نہیں چاہتے ہیں اگر جنگ مسلط کی گئی تو جواب دیاجائے گا۔ بھارتی جارحیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق بھارتی طیاروں نے 4 بم گرائے اور جواب میں پاک فضائیہ نے بھارت میں خالی جگہوں پر 6 بم گرائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…