پاکستانیوں کیلئے امریکی ویزا مدت میں کمی، فیس بھی 160ڈالر سے بڑھا کر کتنی کردی گئی؟
واشنگٹن(اے این این ) امریکا کی جانب سے پاکستان کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا دی گئی ہے۔ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکا نے پاکستان کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کرائی ہے، جس میں ویزا مدت 5 سال سے کم کرکے 3 ماہ کردی گئی ہے۔اب امریکا پاکستانی صحافیوں کو 3 ماہ کا… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے امریکی ویزا مدت میں کمی، فیس بھی 160ڈالر سے بڑھا کر کتنی کردی گئی؟







































