معروف رکن اسمبلی دہشتگردی کیس میں گرفتار
دکی(اے این این ) بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم پی اے سردارمسعود علی خان لونی کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس پر انہیں احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا۔ انسداد دہشتگردی لورالائی کی عدالت کے جج محمد علی کاکڑنے ایم پی اے سردارمسعود علی خان لونی کی درخواست… Continue 23reading معروف رکن اسمبلی دہشتگردی کیس میں گرفتار