اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارتی ٹیم نے فوجی کیپس پہن کر میچ کھیلا اب پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کیا کرنا چاہئے؟فواد چوہدری نے پی سی بی کو بڑا مشور ہ دیدیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )سے کرکٹ میچ کے دوران فوجی کیپ پہننے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہ کہ یہ کرکٹ نہیں ہے، میں امید کرتا ہوں کہ جینٹل مینز گیم کو

سیاست کی نذر کرنے پر آئی سی سی کارروائی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے پی سی بی بھی آئی سی سی میں باقاعدہ احتجاج کرے۔فواد چوہدری نے کہا کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہیں روکا گیا تو پاکستان کو بھی کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لینی چاہئیں تاکہ دنیا کو اس حوالے سے باور کرایا جاسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…