’’پاکستان میں ریاست مدینہ کے قوانین کی بنیاد رکھ دی گئی ‘‘ چیف جسٹس کا ایسا مثالی اقدام کہ عمران خان بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکے

5  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جھوٹی گواہی دینے والوں کو سزا دینے سے متعلق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا بیان خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سچ کا سفر ہی نئے پاکستان کا سفر ہے اور قومیں عظیم تب بنتی ہیں جب ان کی اقدار اعلیٰ ہوں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسلم تہذیب کی بنیاد ریاست مدینہ تھی

جو سچ پر رکھی گئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ جھوٹی گواہی پر عمر قید ہوتی ہے۔ آج 4 مارچ 2019 سے سچ کا سفر شروع کر رہے ہیں اور تمام گواہوں کو خبر ہو جائے بیان کا کچھ حصہ جھوٹ ہوا تو سارا بیان مسترد ہو گا۔ آج سے جھوٹی گواہی کاخاتمہ کر رہے ہیں اس جھوٹے گواہ سے آغاز کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…