اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

اپنے لئے تو کچھ بھی نہیں لیکن عمران خان ہر وقت اللہ سے کیا دعائیں مانگتے ہیں؟پڑھئے تفصیلات

datetime 13  مارچ‬‮  2019

اپنے لئے تو کچھ بھی نہیں لیکن عمران خان ہر وقت اللہ سے کیا دعائیں مانگتے ہیں؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ابھی کشیدگی ختم نہیں ہوئی۔ہمیں اتحاد کا مظاہرہ جاری رکھنا ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی پوزیشن پر آپ کو اللہ تعالیٰ ہی لے کر آتا ہے… Continue 23reading اپنے لئے تو کچھ بھی نہیں لیکن عمران خان ہر وقت اللہ سے کیا دعائیں مانگتے ہیں؟پڑھئے تفصیلات

بھارت کی امریکہ کیساتھ ملکر مسعود اظہر کوعالمی دہشتگرد قرار دینے کی کوششیں، ایسے مسائل اجاگر کرنے ہیں تو مسئلہ کشمیر بھی حل کریں ،چین کاعالمی برادری کو پیغام

datetime 13  مارچ‬‮  2019

بھارت کی امریکہ کیساتھ ملکر مسعود اظہر کوعالمی دہشتگرد قرار دینے کی کوششیں، ایسے مسائل اجاگر کرنے ہیں تو مسئلہ کشمیر بھی حل کریں ،چین کاعالمی برادری کو پیغام

واشنگٹن(آن لائن)اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو ’’عالمی دہشت گرد‘‘قرار دینے کی کوششوں پر امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے بھارتی سیکریٹری خارجہ… Continue 23reading بھارت کی امریکہ کیساتھ ملکر مسعود اظہر کوعالمی دہشتگرد قرار دینے کی کوششیں، ایسے مسائل اجاگر کرنے ہیں تو مسئلہ کشمیر بھی حل کریں ،چین کاعالمی برادری کو پیغام

پاکستان دنیا میں تنہا نہیں۔۔۔!!! یوم پاکستان کی پریڈ میں صرف مہاتیر محمد ہی اسلام آبادنہیں آئینگے بلکہ انکے علاوہ کون کون سی اعلیٰ غیر ملکی شخصیات آئینگی؟پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 13  مارچ‬‮  2019

پاکستان دنیا میں تنہا نہیں۔۔۔!!! یوم پاکستان کی پریڈ میں صرف مہاتیر محمد ہی اسلام آبادنہیں آئینگے بلکہ انکے علاوہ کون کون سی اعلیٰ غیر ملکی شخصیات آئینگی؟پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں

راولپنڈی(آن لائن)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 23مارچ کو ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد ،آزربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسینوف ،برین کے آرمی فورس کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ ال خلیفہ سمیت اومان کے سرکاری اعلیٰ حکام مہمان خصوصی ہوں گے اور ترکی کے ایف… Continue 23reading پاکستان دنیا میں تنہا نہیں۔۔۔!!! یوم پاکستان کی پریڈ میں صرف مہاتیر محمد ہی اسلام آبادنہیں آئینگے بلکہ انکے علاوہ کون کون سی اعلیٰ غیر ملکی شخصیات آئینگی؟پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں

امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست کی سماعت ، ہائیکورٹ نے نیب کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست کی سماعت ، ہائیکورٹ نے نیب کو بڑا حکم جاری کردیا

پشاور(سی پی پی )پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو امیرمقام کو بغیروارنٹ کے گرفتارکرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی،وکیل امیر مقام نے کہا کہ نیب میں امیر مقام کیخلاف اثاثہ جات کی انکوائری چل رہی ہے، نیب کو وارنٹ… Continue 23reading امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست کی سماعت ، ہائیکورٹ نے نیب کو بڑا حکم جاری کردیا

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، اعلیٰ عہدے پر تعینات معروف سیاستدان کو نااہل قرار دیدیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، اعلیٰ عہدے پر تعینات معروف سیاستدان کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد(سی پی پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد ووہرا کی نااہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا اور الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد ووہراکو نااہل قراردیدیا۔واضح رہے کہ ارشد ووہراایم کیو ایم پاکستا ن کو چھوڑ کرپاک سرزمین (پی ایس پی )پارٹی میں شامل ہو ئے تھے اور ایم… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، اعلیٰ عہدے پر تعینات معروف سیاستدان کو نااہل قرار دیدیا

درخواست ضمانت،چیف جسٹس نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

درخواست ضمانت،چیف جسٹس نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ نے نوازشریف کی درخواست ضمانت جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست کی منظوری دے دی ہے۔میاں نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آئندہ ہفتے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا3رکنی بنچ کرے گا۔نوازشریف کے وکلاء کی طرف سے العزیزیہ ریفرنس میں سزا… Continue 23reading درخواست ضمانت،چیف جسٹس نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

وہ حکومت اور اپوزیشن جو آج تک عوام کے کسی ایشو پر اکٹھی نہیں ہو ئی،اپنی تنخواہیں بڑھانے کیلئے اکٹھی ہوگئیں،منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کے ایک ایم پی اے کی تنخواہ تراسی ہزار سے بڑھ کر کتنی ہوجائے گی؟ ڈیلی الاؤنس، ہاؤس رینٹ، یوٹیلٹی الاؤنس سمیت کیا کچھ ملے گا؟جاوید چودھری کا تجزیہ

datetime 12  مارچ‬‮  2019

خواتین وحضرات ۔۔ آج پنجاب اسمبلی میں پہلی مرتبہ ایک ایسا بل پیش کیا گیا جس پر اپوزیشن اور حکومت دونوں طرف سے کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا اور یہ بل تھا پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل‘ سپیکر نے یہ بل (مکمل) اتفاق رائے کے بعد قائمہ… Continue 23reading وہ حکومت اور اپوزیشن جو آج تک عوام کے کسی ایشو پر اکٹھی نہیں ہو ئی،اپنی تنخواہیں بڑھانے کیلئے اکٹھی ہوگئیں،منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کے ایک ایم پی اے کی تنخواہ تراسی ہزار سے بڑھ کر کتنی ہوجائے گی؟ ڈیلی الاؤنس، ہاؤس رینٹ، یوٹیلٹی الاؤنس سمیت کیا کچھ ملے گا؟جاوید چودھری کا تجزیہ

امریکہ نے نائن الیون حملے کے بعد جنگوں پر 6ٹریلین ڈالر خرچ کرڈالے عراق، افغانستان ، پاکستان میں کتنے افرادمارے گئے؟امریکی جریدے کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  مارچ‬‮  2019

امریکہ نے نائن الیون حملے کے بعد جنگوں پر 6ٹریلین ڈالر خرچ کرڈالے عراق، افغانستان ، پاکستان میں کتنے افرادمارے گئے؟امریکی جریدے کے تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن( آن لائن )امریکہ نائن الیون حملے کے بعد سے جنگوں پر تقریباً 6ٹریلین ڈالر خرچ کرچکا ہے، ان جنگوں کے نتیجے میں پانچ لاکھ لوگ مارے گئے۔ 6 ٹریلین ڈالر کے نا قابل برداشت جنگی اخراجات نے نیشنل سکیورٹی کے حوالے سے شدید خدشات کو جنم دیا ہے۔امریکی جریدے کے مطابق چند دن قبل… Continue 23reading امریکہ نے نائن الیون حملے کے بعد جنگوں پر 6ٹریلین ڈالر خرچ کرڈالے عراق، افغانستان ، پاکستان میں کتنے افرادمارے گئے؟امریکی جریدے کے تہلکہ خیز انکشافات

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر چل پڑا! متاثرین وزیرستان کو پاکستان واپس آنے سے روک دیا،کئی پروحشیانہ تشدد،فارم پھاڑ دئیے

datetime 12  مارچ‬‮  2019

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر چل پڑا! متاثرین وزیرستان کو پاکستان واپس آنے سے روک دیا،کئی پروحشیانہ تشدد،فارم پھاڑ دئیے

کابل(اے این این) افغان حکومت نے اپنے ہاں پناہ گزین متاثرین وزیرستان کو پاکستان واپس آنے سے روکتے ہوئے مختلف حیلے بہانوں سے انہیں تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔افغانستان میں وزیرستان کے شہریوں اور متاثرین کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ دو صوبوں پکتیا اور پکتیکا میں افغان فورسز نے پاکستان کی جانب سے… Continue 23reading افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر چل پڑا! متاثرین وزیرستان کو پاکستان واپس آنے سے روک دیا،کئی پروحشیانہ تشدد،فارم پھاڑ دئیے