امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست کی سماعت ، ہائیکورٹ نے نیب کو بڑا حکم جاری کردیا

13  مارچ‬‮  2019

پشاور(سی پی پی )پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو امیرمقام کو بغیروارنٹ کے گرفتارکرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی،وکیل امیر مقام نے کہا کہ نیب میں امیر مقام کیخلاف اثاثہ جات کی انکوائری چل رہی ہے، نیب کو وارنٹ کے بغیر گرفتار کرنے سے روکا جائے۔

وکیل درخواست گزارکا کہناتھا کہ نیب لوگوں کو انکوائری کیلئے بلا کرگرفتار کرلیتا ہے۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب نے وارنٹ جاری نہیں کیا،ابھی انکوائری چل رہی ہے، عدالت نے نیب کو امیر مقام کی بغیروارنٹ کے گرفتاری سے روک دیا،عدالت نے کہا کہ نیب انکوائری کرے،گرفتارکرناہے تو10دن پہلے وارنٹ جاری کرے،عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب سے جواب بھی طلب کرلیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…