بھارتی ہٹ دھرمی‘ کرتارپور مذاکرات کے موقع پر بھی نیا محاذ کھول دیا، پاکستان کا شدید ردعمل
اسلام آباد(سی پی پی ) بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات کی کوریج کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہیں کیے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری پر کل مذاکرات ہونے جارہے ہیں… Continue 23reading بھارتی ہٹ دھرمی‘ کرتارپور مذاکرات کے موقع پر بھی نیا محاذ کھول دیا، پاکستان کا شدید ردعمل







































