پی ٹی آئی حکومت کیلئے بہت بڑا دھچکا، متحدہ عرب امارات نے مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ بڑا’’ہاتھ ‘‘ کردیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان 3.2ارب ڈالرکے ادھارتیل کی فراہمی کا معاہدہ ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ غالب امکان ہے کہ متحدہ عرب امارات (یواے ا ی )سے ادھار تیل کی فراہمی کا معاہدہ تکمیل… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کیلئے بہت بڑا دھچکا، متحدہ عرب امارات نے مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ بڑا’’ہاتھ ‘‘ کردیا







































