اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ترجمان پاک فوج نے پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور مظفر آباد بھی کرانے کا اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019

ترجمان پاک فوج نے پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور مظفر آباد بھی کرانے کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پی… Continue 23reading ترجمان پاک فوج نے پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور مظفر آباد بھی کرانے کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ دہشت گردی:پاکستان کی تجویز پر22مارچ کو او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب ،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ دہشت گردی:پاکستان کی تجویز پر22مارچ کو او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب ،بڑے اقدام کا اعلان

اسلام آباد(یوپی آئی)پاکستان کی تجویز پر ترک صدر طیب اردوان نے نیوزی لینڈ کے واقعے پر اسلامی ممالک کی تنظیم کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو استنبول میں طلب کرلیا۔ ترکی نے تنظیم کے تمام رکن ممالک سے اپیل کی ہے کہ وزرائے خارجہ اجلاس میں متعلقہ وزیر شرکت یقینی بنائیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود… Continue 23reading نیوزی لینڈ دہشت گردی:پاکستان کی تجویز پر22مارچ کو او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب ،بڑے اقدام کا اعلان

سانحہ نیوزی لینڈ، پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019

سانحہ نیوزی لینڈ، پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ واقعہ میں دس پاکستانی متاثر ہوئے ہیں ،شہید لواحقین کے ساتھ رابطے میں ہیں ، تمام ڈیڈ باڈیز کی شناخت ہو گئی ہے اور کل پیر سے میتیں لواحقین کے حوالے کر دی جائیں گی، تین فیملیز نے شہداء… Continue 23reading سانحہ نیوزی لینڈ، پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

بھارتی جہازگرانے کے بعد عالمی سطح پر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کیا پاکستان ایف 16بھارت کیخلاف استعمال کرسکتا ہے یا نہیں؟حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019

بھارتی جہازگرانے کے بعد عالمی سطح پر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کیا پاکستان ایف 16بھارت کیخلاف استعمال کرسکتا ہے یا نہیں؟حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ بھارتی طیارے گرانے کے بعد عالمی سطح پر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ہے،مودی جیسا شخص جب سر پہ سوار ہو تو کشیدگی برقرار رہتی ہے ،ہر صورت حال کامقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں ، ملک اور عوام… Continue 23reading بھارتی جہازگرانے کے بعد عالمی سطح پر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کیا پاکستان ایف 16بھارت کیخلاف استعمال کرسکتا ہے یا نہیں؟حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا

مساجد پر حملے سے پہلے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کس چیز کی اطلاع مل گئی تھی؟خود ہی بڑا اعتراف کرلیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2019

مساجد پر حملے سے پہلے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کس چیز کی اطلاع مل گئی تھی؟خود ہی بڑا اعتراف کرلیا، سنسنی خیز انکشافات

ولنگٹن(آن لائن)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے سے کچھ دیرپہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکاتھا۔خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈراآرڈن نے نیوز… Continue 23reading مساجد پر حملے سے پہلے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کس چیز کی اطلاع مل گئی تھی؟خود ہی بڑا اعتراف کرلیا، سنسنی خیز انکشافات

وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا! جو کہا کردکھایا، پورے پاکستان نے سکھ کا سانس لیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019

وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا! جو کہا کردکھایا، پورے پاکستان نے سکھ کا سانس لیا

راولپنڈی(آن لائن) وزیر اعظم کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز،اضافی گیس بلوں کی واپسی شروع، وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اضافی گیس بل کی مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جاچکے ہیں۔اتوار کو ایک بیان میں وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا! جو کہا کردکھایا، پورے پاکستان نے سکھ کا سانس لیا

جعفر ایکسپریس پر حملہ 4مسافرجاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

datetime 17  مارچ‬‮  2019

جعفر ایکسپریس پر حملہ 4مسافرجاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

جعفر آباد( آن لائن)ڈیرہ مراد جمالی میں ربیع کینال کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،حادثے میں4 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں ربیع کینال کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ،جس… Continue 23reading جعفر ایکسپریس پر حملہ 4مسافرجاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

سانحہ نیوزی لینڈ، شہید پاکستانیوں کی تعداد افسوسناک حد تک پہنچ گئی ،نام اور دیگر تفصیلات جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2019

سانحہ نیوزی لینڈ، شہید پاکستانیوں کی تعداد افسوسناک حد تک پہنچ گئی ،نام اور دیگر تفصیلات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے واقعے میں ذیشان رضا، ان کے والد غلام حسین اور والدہ کرم بی بی کی شہادت کی بھی تصدیق کردی ۔ واضح رہے دیگر شہیدہونے… Continue 23reading سانحہ نیوزی لینڈ، شہید پاکستانیوں کی تعداد افسوسناک حد تک پہنچ گئی ،نام اور دیگر تفصیلات جاری

اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا سبب بننے والا کیس کیا تھا اور اسے کب نیب کو ارسال کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  مارچ‬‮  2019

اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا سبب بننے والا کیس کیا تھا اور اسے کب نیب کو ارسال کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی) نیب کے جس کیس کو مبینہ طور پر سابق ممبر سی ڈی اے بریگیڈیئر(ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کی وجہ قراردیا جا رہا ہے یہ 2016کے اوا ئل میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی طرف سے نیب کو تحقیقات کیلئے ارسال کیا گیا تھا ،نیب نے سابق ممبر سی ڈی اے… Continue 23reading اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا سبب بننے والا کیس کیا تھا اور اسے کب نیب کو ارسال کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں