’’بیمار ضرور ہوں، علاج کیلئے کسی کی منت نہیں کرونگا‘‘ نوازشریف نےسانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی جے آئی ٹی کوبیان قلمبند کرادیا
لاہور(اے این این ) محکمہ داخلہ پنجاب کی اجازت کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی) نے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تفتیش کی۔ بدھ کو آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں 5 رکنی جے آئی ٹی ٹیم کوٹ لکھپت جیل پہنچی… Continue 23reading ’’بیمار ضرور ہوں، علاج کیلئے کسی کی منت نہیں کرونگا‘‘ نوازشریف نےسانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی جے آئی ٹی کوبیان قلمبند کرادیا