ہونہار بچوں نے ابو بچائو تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ‘فواد چوہدری باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے
جہلم (سی پی پی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے ہونہار بچوں نے ابو بچائو تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا، دونوں خاندانوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے، نواز شریف اور زرداری نے درختوں کو بھی نہیں چھوڑا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ماضی کے حکمرانوں نے… Continue 23reading ہونہار بچوں نے ابو بچائو تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ‘فواد چوہدری باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے







































