شہبازشریف کیلئے کئی مشکلات کھڑی کرنیوالے عابد باکسر تمام مقدمات میں کلیئر
لاہور( آن لائن )عابد باکسر کو تمام مقدمات میں کلیئرقرار دے دیا گیا ہے۔ سیشن کورٹ نے عابد باکسر کی ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔سیشن کورٹ نے عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے ایک قتل کے مقدمے میں مدعی سے صلح کی بنیاد پر درخواست… Continue 23reading شہبازشریف کیلئے کئی مشکلات کھڑی کرنیوالے عابد باکسر تمام مقدمات میں کلیئر