فیاض الحسن چوہان سے ایک مہینہ بھی نہ رہا گیا ، حکومت سے کون سی وزارت دینے کی خواہش کا اظہار کردیا؟
لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ملاقات کی ، فیاض الحسن چوہان نے بلدیات کی وزارت کی خواہش ظاہر کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر چوہدری محمد سرور سے سابق وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی جس میں فیاض… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان سے ایک مہینہ بھی نہ رہا گیا ، حکومت سے کون سی وزارت دینے کی خواہش کا اظہار کردیا؟