منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا مشرف کے قریبی ساتھی اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنانے کا اعلان ماضی میں ان پردھرنوں کے ماسٹر مائنڈ سمیت کون سے سنگین الزامات لگتے رہے ؟

datetime 29  مارچ‬‮  2019

عمران خان کا مشرف کے قریبی ساتھی اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنانے کا اعلان ماضی میں ان پردھرنوں کے ماسٹر مائنڈ سمیت کون سے سنگین الزامات لگتے رہے ؟

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی ساتھی سابق آئی بی ڈائریکٹر اعجاز احمد شاہ کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دیدی ہے ،تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 188 ننکانہ صاحب سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنا… Continue 23reading عمران خان کا مشرف کے قریبی ساتھی اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنانے کا اعلان ماضی میں ان پردھرنوں کے ماسٹر مائنڈ سمیت کون سے سنگین الزامات لگتے رہے ؟

بھارت سکھوں کے مذہبی جذبات کیساتھ کھیلنے لگا کرتار پورراہداری پر2 اپریل کو طے شدہ مذاکرات سے انکار جانتے ہیں اب کونسا نیا بہانہ پیش کردیا؟

datetime 29  مارچ‬‮  2019

بھارت سکھوں کے مذہبی جذبات کیساتھ کھیلنے لگا کرتار پورراہداری پر2 اپریل کو طے شدہ مذاکرات سے انکار جانتے ہیں اب کونسا نیا بہانہ پیش کردیا؟

اسلام آباد(اے این این ) بھارت نے کرتار پورراہداری پر 2اپریل کو مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان مذاکرات سے قبل ماہرین کی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بلایا جائے۔تفصیلات کے مطابق بھارت اپنے ملک کے سکھوں کے مذہبی جذبات کے ساتھ کھیلنے لگا، پاکستان نے کرتارپور راہداری کھولنے کی بات کا وعدہ… Continue 23reading بھارت سکھوں کے مذہبی جذبات کیساتھ کھیلنے لگا کرتار پورراہداری پر2 اپریل کو طے شدہ مذاکرات سے انکار جانتے ہیں اب کونسا نیا بہانہ پیش کردیا؟

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کب ملے گااور اس کی مالیت کتنی ہوگی؟اسد عمر نے حتمی اعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2019

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کب ملے گااور اس کی مالیت کتنی ہوگی؟اسد عمر نے حتمی اعلان کردیا

کراچی(اے این این ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے 6 سے 12 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج مئی کے وسط تک موصول ہوجائے گا۔آئی ایم ایف عہدیداروں سے مذاکرات کے بعد ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فنڈ حاصل کرنے کے… Continue 23reading آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کب ملے گااور اس کی مالیت کتنی ہوگی؟اسد عمر نے حتمی اعلان کردیا

ای سی ایل سے نام نکلتے ہی شہبازشریف نے کون سے ملک جانے کی تیاریاں کرلیں؟پتہ چل گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2019

ای سی ایل سے نام نکلتے ہی شہبازشریف نے کون سے ملک جانے کی تیاریاں کرلیں؟پتہ چل گیا

لاہور(سی پی پی )مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے آئندہ چند روز میں برطانیہ جانے کا امکان ہے۔جمعہ کو مسلم لیگ(ن) کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا آئندہ 3 روز میں برطانیہ روانگی کا امکان ہے، شہباز شریف کی لندن روانگی… Continue 23reading ای سی ایل سے نام نکلتے ہی شہبازشریف نے کون سے ملک جانے کی تیاریاں کرلیں؟پتہ چل گیا

کرتارپور راہداری اجلاس:پاکستان نے ایسا ناقابل یقین اعلان کردیا جو بھارتیوں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 29  مارچ‬‮  2019

کرتارپور راہداری اجلاس:پاکستان نے ایسا ناقابل یقین اعلان کردیا جو بھارتیوں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت کرتارپورراہداری اجلاس کے موقع پر بھارتی صحافیوں کوویزے دینے کااعلان کردیاہے۔یہ اعلان ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سامنے آیا ہے۔ڈاکٹر محمد فیصل نے لکھا کہ کرتارپورراہداری پراجلاس 2 اپریل کوواہگہ لاہور میں ہوگا۔ اجلاس… Continue 23reading کرتارپور راہداری اجلاس:پاکستان نے ایسا ناقابل یقین اعلان کردیا جو بھارتیوں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2019

جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہیگ(سی پی پی ) انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار جسٹس ایکسیلینس کی جانب سے پاکستان کے سابق چیف جسٹس، جسٹس ریٹائرڈ تصدیق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی کو یہ ایوارڈ مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر دیا گیا ہے۔جسٹس ریٹائرڈ جیلانی یہ اعزاز حاصل… Continue 23reading جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

نیب نے خواجہ آصف کو یکم اپریل کو طلب کرلیا،کس کیس میں تحقیقات ہونگی؟سابق وزیر کوتمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت

datetime 29  مارچ‬‮  2019

نیب نے خواجہ آصف کو یکم اپریل کو طلب کرلیا،کس کیس میں تحقیقات ہونگی؟سابق وزیر کوتمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت

راولپنڈی(آن لائن )نیب نے اثاثہ جات کیس میں سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو یکم اپریل کو طلب کر لیا ہے اور انہیں کیس سے متعلق تمام دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کو… Continue 23reading نیب نے خواجہ آصف کو یکم اپریل کو طلب کرلیا،کس کیس میں تحقیقات ہونگی؟سابق وزیر کوتمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت

ذوالفقاربھٹو کا وہ کارنامہ جسے فواد چوہدری بھی تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئے،وزیر اطلاعات کی جانب سے کھل کر تعریف

datetime 29  مارچ‬‮  2019

ذوالفقاربھٹو کا وہ کارنامہ جسے فواد چوہدری بھی تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئے،وزیر اطلاعات کی جانب سے کھل کر تعریف

ریاض(اے این این ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ثقافتی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران سعودی عرب کا کردار قابل ستائش رہا۔ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے سعودی عرب… Continue 23reading ذوالفقاربھٹو کا وہ کارنامہ جسے فواد چوہدری بھی تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئے،وزیر اطلاعات کی جانب سے کھل کر تعریف

بینکوں سے 25ہزار سے زائد پیسے نکلوانے پر ٹیکس کٹےگا یا نہیں؟ایف بی آر کی وضاحت سے سارا معاملہ کلیئر

datetime 29  مارچ‬‮  2019

بینکوں سے 25ہزار سے زائد پیسے نکلوانے پر ٹیکس کٹےگا یا نہیں؟ایف بی آر کی وضاحت سے سارا معاملہ کلیئر

اسلام آباد(اے این این ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے نان فائلرز کے 25 ہزار روپے سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی تردید کردی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں 25 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس یا اس کی حد میں… Continue 23reading بینکوں سے 25ہزار سے زائد پیسے نکلوانے پر ٹیکس کٹےگا یا نہیں؟ایف بی آر کی وضاحت سے سارا معاملہ کلیئر