بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ریلوے کو غریب عوام کی سواری کا الاپ راگنے والے شیخ رشید نے اسی عوام سے یہ سستی سہولت چھیننے کی ٹھان لی ، کرایوں میں اتنا اضافہ کہ اب آپ بسوں میں ہی سفر کو ترجیح دینگے

datetime 1  اپریل‬‮  2019

ریلوے کو غریب عوام کی سواری کا الاپ راگنے والے شیخ رشید نے اسی عوام سے یہ سستی سہولت چھیننے کی ٹھان لی ، کرایوں میں اتنا اضافہ کہ اب آپ بسوں میں ہی سفر کو ترجیح دینگے

اسلام آباد(صباح نیوز)ریلوے غریب کی سواری صرف نعرہ رہ گیا ، ریلوے نے خاموشی سے کرایوں میں اضافہ کردیا،کرایوں میں اضافہ سے ریل گاڑیوں کے کرایے پبلک ٹرانسپورٹ سے بڑھ گئے،تمام کلاس کے کرایوں میں فی ٹکٹ 40سے 60روپے تک اضافہ کیاگیاہے،تمام مسافرٹرینوں کے اکانومی کلاس کاکم ازکم کرایہ 70سے بڑھاکر100روپے کردیاگیا۔ اے سی سلیپر… Continue 23reading ریلوے کو غریب عوام کی سواری کا الاپ راگنے والے شیخ رشید نے اسی عوام سے یہ سستی سہولت چھیننے کی ٹھان لی ، کرایوں میں اتنا اضافہ کہ اب آپ بسوں میں ہی سفر کو ترجیح دینگے

حکومتی اجلاس میں جہانگیر ترین کی شرکت،شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کردیا، عمران خان کی مشکلا ت بڑھ گئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2019

حکومتی اجلاس میں جہانگیر ترین کی شرکت،شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کردیا، عمران خان کی مشکلا ت بڑھ گئیں

لاہور /اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی حکومتی اجلاس میں شرکت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومتی اجلاس میں شرکت کو پارٹی کا کارکن ذہنی طور پر قبول نہیں… Continue 23reading حکومتی اجلاس میں جہانگیر ترین کی شرکت،شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کردیا، عمران خان کی مشکلا ت بڑھ گئیں

عثمان بزدار کے والد انتقال کر گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2019

عثمان بزدار کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے والد فتح محمد بزدار انتقال کر گئے، مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق فتح محمد بزدار کو تونسہ شریف میں واقع ان کی رہائش گاہ سے دل کادورہ پڑنے پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ… Continue 23reading عثمان بزدار کے والد انتقال کر گئے

سیاسی معاملات پر صرف اور صرف وزیر اعظم کو جوابدہ،پاکستان کی خدمت کرنا میرا حق ہے، شاہ محمود سمیت کوئی یہ حق چھین نہیں سکتا‘ جہانگیر ترین کا شدید ردعمل

datetime 1  اپریل‬‮  2019

سیاسی معاملات پر صرف اور صرف وزیر اعظم کو جوابدہ،پاکستان کی خدمت کرنا میرا حق ہے، شاہ محمود سمیت کوئی یہ حق چھین نہیں سکتا‘ جہانگیر ترین کا شدید ردعمل

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ جہاں بھی جاتا ہوں وزیر اعظم عمران خان کی مرضی اور خواہش پر جاتا ہوں ،پاکستان کی خدمت کرنا میرا حق ہے اور شاہ محمود قریشی سمیت کوئی بھی مجھ سے یہ حق چھین نہیں سکتا۔ شاہ محمود… Continue 23reading سیاسی معاملات پر صرف اور صرف وزیر اعظم کو جوابدہ،پاکستان کی خدمت کرنا میرا حق ہے، شاہ محمود سمیت کوئی یہ حق چھین نہیں سکتا‘ جہانگیر ترین کا شدید ردعمل

فواد چوہدری اور ایم ڈی پی ٹی وی آمنے سامنے ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بارش کردی

datetime 1  اپریل‬‮  2019

فواد چوہدری اور ایم ڈی پی ٹی وی آمنے سامنے ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بارش کردی

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلا س میں وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان آمنے سامنے آگئے ۔ پیر کو ہونے والے اجلاس کے دور ان پی ٹی وی میں پینشنز اور دیگر عدم ادائیگیوں سے متعلق معاملہ پر غور… Continue 23reading فواد چوہدری اور ایم ڈی پی ٹی وی آمنے سامنے ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بارش کردی

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، یہ سمندر سے نہیں ،عوام کا تیل نکال رہے ہیں، پاکستانیوں کا شدید ترین ردعمل،پٹرول بم کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، یہ سمندر سے نہیں ،عوام کا تیل نکال رہے ہیں، پاکستانیوں کا شدید ترین ردعمل،پٹرول بم کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(اے این این ) پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کے اعلان کے بعد حکومت کے ناقدین، مبصرین اور عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔اس اضافے کو پی ٹی آئی کے تبدیلی کے نعرے اور عام آدمی کو آسانی مہیا… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، یہ سمندر سے نہیں ،عوام کا تیل نکال رہے ہیں، پاکستانیوں کا شدید ترین ردعمل،پٹرول بم کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

عمر ایوب پر اثاثے چھپانے پر نااہلی کیس ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2019

عمر ایوب پر اثاثے چھپانے پر نااہلی کیس ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

ہری پور(آن لائن) اثاثے چھپانے پر نااہلی کیس میں پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کو پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے اگلی سماعت پر خود پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔ اس کے ساتھ ایم سی بی بنک اور جے ایس بنک کو بھی نوٹس جا ری کر… Continue 23reading عمر ایوب پر اثاثے چھپانے پر نااہلی کیس ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

قومی اسمبلی اور سینٹ کی امور دفاع کمیٹیوں کے اراکین 4اپریل کو جی ایچ کیو کیا کرنے جارہے ہیں؟سب منتظر

datetime 31  مارچ‬‮  2019

قومی اسمبلی اور سینٹ کی امور دفاع کمیٹیوں کے اراکین 4اپریل کو جی ایچ کیو کیا کرنے جارہے ہیں؟سب منتظر

اسلام آباد(اے این این ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ دیں گے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی امجد خان کی سربراہی میں 4 اپریل کو جی ایچ… Continue 23reading قومی اسمبلی اور سینٹ کی امور دفاع کمیٹیوں کے اراکین 4اپریل کو جی ایچ کیو کیا کرنے جارہے ہیں؟سب منتظر

جو دیمک اداروں کو لگی اسکا سب سے بڑا کیڑا خورشیدشاہ ہیں بے نظیراور بھٹو کو بیچنا بند کریں، فواد چوہدری تمام حدیں پار کر گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2019

جو دیمک اداروں کو لگی اسکا سب سے بڑا کیڑا خورشیدشاہ ہیں بے نظیراور بھٹو کو بیچنا بند کریں، فواد چوہدری تمام حدیں پار کر گئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سیدخورشیدشاہ اپنے کرتوتوں کو سامنے رکھتے ہوئے بے نظیراور بھٹو کو بیچنا بند کریں۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ اداروں کی تباہی میں سب سے بڑا حصہ خورشید شاہ کا ہے۔ انہوں نے کہاکہ خورشید شاہ اس کمیٹی کے سربراہ تھے… Continue 23reading جو دیمک اداروں کو لگی اسکا سب سے بڑا کیڑا خورشیدشاہ ہیں بے نظیراور بھٹو کو بیچنا بند کریں، فواد چوہدری تمام حدیں پار کر گئے