بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، اسد عمر نے اپوزیشن کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، اسد عمر نے اپوزیشن کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کو مناظرے کا چیلنج کر تے ہوئے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اپوزیشن میرے سامنے آ کر بات کرے،ایاز صادق کو ساتھ کھڑا کر کے جواب دوں گا، سعودی عرب سے تین ارب ڈالر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، اسد عمر نے اپوزیشن کو مناظرے کا چیلنج دیدیا

’’مفرور ملزم کے کوئی حقوق نہیں ہوتے ‘‘چیف جسٹس نے سنگین غداری کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

’’مفرور ملزم کے کوئی حقوق نہیں ہوتے ‘‘چیف جسٹس نے سنگین غداری کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔پیر کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لاہور ہائیکورٹ بار کی درخواست پر پرویزمشرف کے سنگین غداری کیس کی… Continue 23reading ’’مفرور ملزم کے کوئی حقوق نہیں ہوتے ‘‘چیف جسٹس نے سنگین غداری کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

ہم امن پسند لوگ ہیں ، اب نیاپاکستان بن گیا ہے ، نئی نسل کے نو جوانوں کو مت چھیڑنا ، شاہ محمود قریشی کی بھارت کووارننگ

datetime 1  اپریل‬‮  2019

ہم امن پسند لوگ ہیں ، اب نیاپاکستان بن گیا ہے ، نئی نسل کے نو جوانوں کو مت چھیڑنا ، شاہ محمود قریشی کی بھارت کووارننگ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر بھارت پر واضح کیا ہے کہ ہم امن پسند لوگ ہیں ، اب نیاپاکستان بن گیا ہے ، نئی نسل کے نو جوانوں کو مت چھیڑنا ،پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی ہے، ضرب عضب اور ردالفسادمیں دہشتگردوں… Continue 23reading ہم امن پسند لوگ ہیں ، اب نیاپاکستان بن گیا ہے ، نئی نسل کے نو جوانوں کو مت چھیڑنا ، شاہ محمود قریشی کی بھارت کووارننگ

کشمیریوں پر زندگی کیسے تنگ کی جارہی ہے؟فرانسیسی صحافی نے دستاویزی فلم میں بھارتی مظالم آشکارکر دیئے

datetime 1  اپریل‬‮  2019

کشمیریوں پر زندگی کیسے تنگ کی جارہی ہے؟فرانسیسی صحافی نے دستاویزی فلم میں بھارتی مظالم آشکارکر دیئے

سرینگر /اسلام آباد (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر مظالم ایک بار پھر بے نقا ب ،جون 2018 میں یو این ایچ سی آر کی رپورٹ کے بعد فرنچ صحافی نے بھی دستاویزی فلم میں بھارتی مظالم آشکارکر دیئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر بین الاقوامی صحافی کی دستاویزی فلم… Continue 23reading کشمیریوں پر زندگی کیسے تنگ کی جارہی ہے؟فرانسیسی صحافی نے دستاویزی فلم میں بھارتی مظالم آشکارکر دیئے

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا معاملہ ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا معاملہ ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر سیاسی جماعتیں متفق نہ ہوئیں تو فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع نہیں ہو گی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ فوجی عدالتوں کا قیام غیر معمولی حالات میں ایک غیر معمولی قدم تھا۔… Continue 23reading فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا معاملہ ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے پرپاکستانیوں کی چیخ و پکار رنگ لے آئی،صبح ہوتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے پرپاکستانیوں کی چیخ و پکار رنگ لے آئی،صبح ہوتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں جوڈیشل ایکٹویزم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ جس میں وفاقی حکومت اور وزارت… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافے پرپاکستانیوں کی چیخ و پکار رنگ لے آئی،صبح ہوتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا گیا

عمران خان کی حکومت پر بھرپور اظہار اعتماد، کس ملک کی کتنی نمایاں کمپنیوں کا وفد پاکستا ن پہنچ رہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2019

عمران خان کی حکومت پر بھرپور اظہار اعتماد، کس ملک کی کتنی نمایاں کمپنیوں کا وفد پاکستا ن پہنچ رہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن ) فرانس کی 20 نمایاں کمپنیوں کا وفد آٹھ اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد پاکستان میں اپنے چا روزہ قیام کے دوران مختلف سرکاری و نجی شعبے کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ فرانسیسی سفارتخانہ ۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی سفارتخانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت پر بھرپور اظہار اعتماد، کس ملک کی کتنی نمایاں کمپنیوں کا وفد پاکستا ن پہنچ رہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

بلوچستان میں قدرت کے کون کون سے خزانے چھپے ہیں؟ پڑھ کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 1  اپریل‬‮  2019

بلوچستان میں قدرت کے کون کون سے خزانے چھپے ہیں؟ پڑھ کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 11اقسام کی معدنیات کے ساڑھے 8ہزار ملین ٹن سے زائد کے ذخائر موجود ہیں۔ محکمہ معدنیات کے ذرائع نے ’’این این آئی‘‘ کو بتایا کہ بلوچستان کے ضلع چاغی اور مستونگ کے مختلف علاقوں میں آئرن کے 273ملین ٹن کے ذخائر موجود ہیں ۔ اسی طرح چاغی میں… Continue 23reading بلوچستان میں قدرت کے کون کون سے خزانے چھپے ہیں؟ پڑھ کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فوری اثر ادویات کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ ۔۔۔!!! بیماریوں سے لڑتے مریض تڑپ اٹھے

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فوری اثر ادویات کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ ۔۔۔!!! بیماریوں سے لڑتے مریض تڑپ اٹھے

اسلام آباد(صباح نیوز) ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق بلڈ پریشر کی دوا ایوسار پلس کی قیمت 180تھی اب بڑھ کر 480 ہوگئی جبکہ ناروسک، ٹرائفوج، ایڈینال میں بھی 20 سے 30 فیصد کا اضافہ کردیا گیا۔ اسی طرح کچھ ا د و یات کی قیمتوں… Continue 23reading پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فوری اثر ادویات کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ ۔۔۔!!! بیماریوں سے لڑتے مریض تڑپ اٹھے