بڑے پیمانے پر تبدیلیاں،سالانہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والے کئی ڈپارٹمنٹس کی بندش کا خطرہ ،وزیر اعظم نے پاکستان کرکٹ میں بڑی اصلاحات کااعلان کردیا
لاہور(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرکٹ میں اصلاحات لانے کے اعلان کے بعد سالانہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والے کئی ڈپارٹمنٹس کی بندش کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر آسٹریلوی طرز پر پی سی بی نی6 ریجنل ٹیموں پر مشتمل فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کرانے کی منصوبہ… Continue 23reading بڑے پیمانے پر تبدیلیاں،سالانہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والے کئی ڈپارٹمنٹس کی بندش کا خطرہ ،وزیر اعظم نے پاکستان کرکٹ میں بڑی اصلاحات کااعلان کردیا







































