جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

بڑے پیمانے پر تبدیلیاں،سالانہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والے کئی ڈپارٹمنٹس کی بندش کا خطرہ ،وزیر اعظم نے پاکستان کرکٹ میں بڑی اصلاحات کااعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرکٹ میں اصلاحات لانے کے اعلان کے بعد سالانہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والے کئی ڈپارٹمنٹس کی بندش کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر آسٹریلوی طرز پر پی سی بی نی6 ریجنل ٹیموں پر مشتمل فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کی 16 ٹیموں کو تین، تین، سہ روزہ گروپ میچ کھیلنے کو ملیں گے، اگر کوئی ٹیم گروپ میچوں سے باہر ہو گئی تو اس کے پورے سال کے اخراجات تین میچوں تک محدود رہیں گے۔منتظمین کے مطابق پورے سال میں بڑے بڑے ڈپارٹمنٹس کو تین نان فرسٹ کلاس میچ دینا زیادتی ہے ،پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو 14 اپریل سے چار مئی تک کھیلا جائے گا۔پول اے میں عمر ایسویسی ایٹس، حیدری ٹریڈرز، نیوی اور سی اے اے کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ پول بی میں پورٹ قاسم، کینڈی لینڈ، سی ڈی اے اور غنی گلاس شامل ہیں۔پول سی میں آرمی، اسٹیٹ بینک، پی اے ایف، پی ائی اے اور پول ڈی میں ریلویز، کے پی ٹی، کے الیکٹرک اور صابر پولٹری کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ہر گروپ سے ٹاپ کرنے والی ٹیم 27 سے 29 اپریل تک سیمی فائنل کھیلیں گی جبکہ یکم سے 4 مئی تک فائنل راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پی سی بی نے ڈراز کا اعلان کرتے وقت یہ تحریر کرنے سے گریز کیا کہ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم اگلے سال گریڈ ون میں کوالیفائی کر لے گی۔  وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرکٹ میں اصلاحات لانے کے اعلان کے بعد سالانہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والے کئی ڈپارٹمنٹس کی بندش کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر آسٹریلوی طرز پر پی سی بی نی6 ریجنل ٹیموں پر مشتمل فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…