بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

کرتارپور راہداری اجلاس:پاکستان نے ایسا ناقابل یقین اعلان کردیا جو بھارتیوں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت کرتارپورراہداری اجلاس کے موقع پر بھارتی صحافیوں کوویزے دینے کااعلان کردیاہے۔یہ اعلان ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سامنے آیا ہے۔ڈاکٹر محمد فیصل نے لکھا کہ کرتارپورراہداری پراجلاس 2 اپریل کوواہگہ لاہور میں ہوگا۔

اجلاس کی کوریج کیلئے بھارتی صحافیوں کوخوش آمدید کہتے ہیں۔ بھارتی صحافی نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے ویزہ حاصل کرسکتے ہیں۔یاد رہے رواں ماہ کے وسط میں انتہا پسند بھارتی حکومت نے کرتارپور راہداری کے سلسلے میں دونوں ممالک کے وفود کی اٹاری میں ملاقات کی کوریج کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…