بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

جے ایف تھنڈر یا ایف 16 ،بھارتی جنگی جہاز کو کس نے گرایا؟ چین نے بھی تصدیق کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کے دو جنگی جہاز مار گرائے تھے جس پر انڈیا نے واویلا کیا تھا کہ یہ جہاز ایف 16 نے تباہ کئے  لیکن پاکستان کی جانب سے اس کی تردید کی گئی اور کہا گیا کہ یہ کارروائی جے ایف تھنڈر نے کی ۔اب  چین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے

پروفیسرجن ینان نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ بھارتی مگ 21کو ایف 16نے نہیں بلکہ جے ایف 17نے مار گرایا تھا۔ بپیپلز لبریشن آرمی کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہےکہ مگ 21 کو زمین سے فضا میں مارنےوالے کسی میزائل سے نہیں بلکہ فضا سے فضا میں نشانہ بنانے والے سسٹم نے ہدف بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…