جعفر ایکسپریس پر حملہ 4مسافرجاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر
جعفر آباد( آن لائن)ڈیرہ مراد جمالی میں ربیع کینال کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،حادثے میں4 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں ربیع کینال کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ،جس… Continue 23reading جعفر ایکسپریس پر حملہ 4مسافرجاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر