ترجمان پاک فوج نے پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور مظفر آباد بھی کرانے کا اعلان کردیا

17  مارچ‬‮  2019

کراچی(این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پی ایس ایل میچز میران شاہ میں بھی کرائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں،

پی ایس ایل میچز میرانشاہ، مظفر آباداور خیبر میں بھی کرائیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پی سی بی سے بات ہوئی، وہ تمام میچز پاکستان میں کروانے کیلئے پرعزم ہیں اور جس طرح سیکیورٹی فورسز نے کام کیا، اسے ریورس نہیں کیاجاسکتا۔انہوں نے کہاکہ امن کے دشمنوں کو کامیاب پی ایس ایل کی صورت میں جواب دیا ہے، پی ایس ایل کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ہے، ہم سب نے مل کر اس ایونٹ کو کامیاب بنایا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…