جعفر ایکسپریس پر حملہ 4مسافرجاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

17  مارچ‬‮  2019

جعفر آباد( آن لائن)ڈیرہ مراد جمالی میں ربیع کینال کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،حادثے میں4 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں ربیع کینال کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ،جس کے باعث کوئٹہ

سے آنیوالی جعفر ایکسپریس کی5بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔حادثے میں4مسافر جاں بحق اور متعددزخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعدٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمرجنسی،پولیس سمیت دیگر ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…