اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

افغان طالبان اور امریکہ کے مابین افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا، طالبان نے پاکستان کے بارے میں بڑی شرط عائد کر دی

datetime 26  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ (نیوز ڈیسک) افغان طالبان اور امریکہ کے مابین 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پاگیا ہے تاہم جنگ بندی معاہدے کیلئے افغان طالبان نے پاکستان کو نقصان نہ پہنچنے کی یقین دہانی مانگ لی ہے۔ روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امر یکی و نیٹوفوج آئندہ 18ماہ میں افغانستان سے نکل جائیں گی، طالبان نے گارنٹی دی ہے کہ افغانستان کی سر زمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، افغانستان کی

ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان اور امریکہ کے مابین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 6 روز طویل مذاکرات ہوئے جس میں 18 ماہ میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ طالبان نے جنگ بندی سے قبل امریکہ سے اس بات کی یقین دہانی بھی مانگی ہے کہ خطے کے ممالک بالخصوص پاکستان کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہوگا، اسی صورت میں جنگ بندی معاہدہ تکمیل پا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…