عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کا مسودہ مسترد کردیا،ساتھ ہی حیران کن حکم جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے درمیان ہونے والے اسٹاف لیول معاہدے کے مسودے کو مسترد کردیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ٹیکس استثنیٰ سے متعلق آئی ایم ایف سے مزید رعایت لی جائے جبکہ ٹیکس وصولی ہدف کم کرنے کے لیے بھی آئی ایم ایف… Continue 23reading عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کا مسودہ مسترد کردیا،ساتھ ہی حیران کن حکم جاری