اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پٹرول بحران کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پیٹرول بحران کا ذمہ دار کون، تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بحران کا باعث بنیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول پمپس کو جان بوجھ

کر سپلائی روکی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمپنیوں کے پاس ذخیرہ ہونے کے باوجود مصنوعی بحران پیدا کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت پیٹرولیم اور ڈی جی آئل پیٹرول کی دستیابی یقینی بنانے میں ناکام رہی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے نجی مارکیٹنگ کمپنیوں کے ذخیرے کی جانچ پڑتال کی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پٹرول بحران کے دوران کمپنیوں کے پاس ذخیرہ وافر مقدار میں موجود تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحران کے دوران حکومتی اداروں نے کمپنیوں کے ذخیرے کی جانچ پڑتال نہ کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی نے بحران کے ذمہ داران کا تعین کر دیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی نے ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کی سفارش کر دی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…