ملک میں پٹرول بحران کا خدشہ

13  ستمبر‬‮  2022

ملک میں پٹرول بحران کا خدشہ

ملک میں پٹرول بحران کا خدشہ سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں 500سے زائد آئل ٹینکرز پھنس گئے، کوئٹہ(آئی این پی)سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں 500سے زائد آئل ٹینکرز پھنسے ہونے کے باعث ملک میں پٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ آئل ٹینکرزمالکان نے ملک میں تیل بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے… Continue 23reading ملک میں پٹرول بحران کا خدشہ

پٹرول کا بحران،سری لنکا میں سکولز اورسرکاری دفاتر بند کردئیے گئے

18  جون‬‮  2022

پٹرول کا بحران،سری لنکا میں سکولز اورسرکاری دفاتر بند کردئیے گئے

کولمبو(این این آئی)ڈالر کی کمی کے سبب درآمدی تیل کی ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر رک جانے کے باعث سری لنکن حکام نے دو ہفتوں کے لیے سرکاری دفاتر اور اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت پبلک ایڈمنسٹریٹر نے تمام محکموں، سرکاری اداروں، اور لوکل کونسلز… Continue 23reading پٹرول کا بحران،سری لنکا میں سکولز اورسرکاری دفاتر بند کردئیے گئے

برطانیہ میں پیٹرول بحران شدید تر ہوگیا ٗ فوج میدان میں آگئی

2  اکتوبر‬‮  2021

برطانیہ میں پیٹرول بحران شدید تر ہوگیا ٗ فوج میدان میں آگئی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی، آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر سے آرمی ٹینکر ڈرائیور پیٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے۔ برطانیہ میں لاری ڈرائیورز کی شدید کمی کے باعث پیٹرول کی ترسیل چیلنج بن گئی ہے اور عوام… Continue 23reading برطانیہ میں پیٹرول بحران شدید تر ہوگیا ٗ فوج میدان میں آگئی

تیل کمپنیوں نے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کر لی، پٹرول بحران کا خدشہ

24  جون‬‮  2021

تیل کمپنیوں نے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کر لی، پٹرول بحران کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)چند تیل کمپنیوں نے جمعہ سے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کرلی ہے۔پٹرولیم رٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پمپس کی جانب سے تیل آرڈرز نہیں لیے جارہے ہیں۔پٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پمپس کی جانب سے تیل آرڈر نہیں لیا جارہا۔کمپنیز کے مطابق ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبر نہیں… Continue 23reading تیل کمپنیوں نے پٹرول سپلائی دینے سے معذرت کر لی، پٹرول بحران کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کے شدید بحران کا خطرہ

24  جون‬‮  2021

ملک بھر میں پٹرول کے شدید بحران کا خطرہ

کراچی(این این آئی)مطالبات کی عدم منظوری پر آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کر دی ، جس کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہوگئی ہے۔ ہڑتال کے باعث ملک میں ایک بار پھر پٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے جبکہ دوسری جانب آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی… Continue 23reading ملک بھر میں پٹرول کے شدید بحران کا خطرہ

سیکرٹری پٹرولیم کا 3 ماہ کی رخصت پر جانے کا فیصلہ، پٹرول بحران کا اہم کردار اب بھی عہدے پر براجمان، تہلکہ خیز انکشاف

3  اپریل‬‮  2021

سیکرٹری پٹرولیم کا 3 ماہ کی رخصت پر جانے کا فیصلہ، پٹرول بحران کا اہم کردار اب بھی عہدے پر براجمان، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پٹرول بحران کی انکوائری معاملے پر سیکرٹری پٹرولیم نے 3 ماہ کی رخصت پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول بحران کی انکوائری کے معاملے پر سیکرٹری پٹرولیم نے 3 ماہ کی رخصت پر جانے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق رخصت درخواست کے بعد سیکرٹری پٹرولیم نے… Continue 23reading سیکرٹری پٹرولیم کا 3 ماہ کی رخصت پر جانے کا فیصلہ، پٹرول بحران کا اہم کردار اب بھی عہدے پر براجمان، تہلکہ خیز انکشاف

ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

14  دسمبر‬‮  2020

ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آ ن لائن) ملک میں پٹرول کی قلت کے حوالے سے کی گئی تحقیقاتی کی تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردہ پٹرول بحران کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایف آئی اے نے بحران کا ذمہ دار پٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں… Continue 23reading ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

پٹرول بحران کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

3  دسمبر‬‮  2020

پٹرول بحران کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن) پیٹرول بحران کا ذمہ دار کون، تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بحران کا باعث بنیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول پمپس کو جان بوجھ کر سپلائی روکی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading پٹرول بحران کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے تشکیل انکوائری کمیشن ایک ماہ گزرنے کے باوجود کام کا آغاز نہ کرسکا

25  اگست‬‮  2020

پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے تشکیل انکوائری کمیشن ایک ماہ گزرنے کے باوجود کام کا آغاز نہ کرسکا

کراچی (این این آئی)پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے تشکیل انکوائری کمیشن ایک ماہ گزرنے کے باوجود کام کا آغاز نہ کرسکا، وزیراعظم نے جلد از جلد انکوائری شروع کرنے کی ہدایت کردی،دو ممبران نے کمیشن میں شامل ہونے سے معذرت کی تو نئے ممبران کو شامل کرلیا گیا۔ ملک میں پٹرول بحران کیوں پیدا ہوا،وجوہات… Continue 23reading پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے تشکیل انکوائری کمیشن ایک ماہ گزرنے کے باوجود کام کا آغاز نہ کرسکا