توہین عدالت کیس،فردوس عاشق اعوان کیساتھ ایک اوروفاقی وزیر بھی پھنس گئے، نوٹس جاری، جواب طلب

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی)توہین عدالت کیس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پھر معافی نہ ملی اور 14 نومبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ عدالت نے وفاقی وزیر غلام سرور کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکوٹ میں فردوس عاشق اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ فردوس عاشق اعوان نے تین صفحات پر مشتمل معافی نامہ عدالت میں جمع کرایا۔معافی نامے

میں کہا گیا ہے کہ عدالت اور ججز سے متعلق اپنے ریمارکس غیر مشروط واپس لیتی ہوں، غیرمشروط معافی مانگ کر خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتی ہوں۔ فردوس عاشق اعوان نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا پریس کانفرنس کے دوران مجھ سے ٹارگٹڈ سوال کیا گیا، سوال کا جواب دیتے ہوئے میں نے کہا ہفتے کے روز سماعت کا دیگر سائلین کو بھی فائدہ ہو گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…