ارشد ندیم نے جو کارنامہ انجام دیا ہے اس سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے، وسیم اکرم
میلبرن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے جو کارنامہ انجام دیا ہے اس سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ ہے لیکن ٹیلنٹ کو مواقع نہیں ملتے، ارشد ندیم نے اپنی… Continue 23reading ارشد ندیم نے جو کارنامہ انجام دیا ہے اس سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے، وسیم اکرم