ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 10سال بعد ٹیسٹ سیریز میں شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
انٹیگا(این این آئی)ویسٹ انڈیز نے کیماروچ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0۔2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے انگلش ٹیم کے خلاف 10سال بعد سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق انٹیگا کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم… Continue 23reading ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 10سال بعد ٹیسٹ سیریز میں شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی











































