پاکستان کرکٹ بورڈ کاچیف سلیکٹر کے بعد انضمام الحق کو ایک اور اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ
لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو بیٹنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان روشن ہو گیا ہے کیونکہ پی سی بی کے تھنک ٹینک نے قومی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔پی سی بی کے قریبی ذرائع کے مطابق ورلڈ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کاچیف سلیکٹر کے بعد انضمام الحق کو ایک اور اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ









































