نسل پرستانہ جملوں پر کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی، ٹیم کی کپتانی کے فرائض کون سرانجام دے رہا ہے ؟ جانئے
دبئی/جوہانسبرگ(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نسل پرستانہ جملے کسنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی جس کے بعد وہ ممکنہ طور پر 2 ون ڈے اور 2… Continue 23reading نسل پرستانہ جملوں پر کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی، ٹیم کی کپتانی کے فرائض کون سرانجام دے رہا ہے ؟ جانئے











































