امام الحق نے پہلے 21ون ڈے میچز زیادہ رنز سکور کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
لاہور (آن لائن) قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے پہلے 21ون ڈے میچز زیادہ رنز سکور کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔23سالہ امام الحق اب تک21ون ڈے میچز میں 60.55کی اوسط سے1090رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 5سنچریاں اور5نصف سنچریاں شامل ہیں ،یہ پہلے 21ون ڈے میچز میں دنیا کے کسی بھی… Continue 23reading امام الحق نے پہلے 21ون ڈے میچز زیادہ رنز سکور کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا











































