جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

میں اور انوشکا سادہ زندگی گزار کر چھوٹی چھوٹی چیزیں انجوائے کر کے خوش رہتے ہیں : ویرات کوہلی

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی ے کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما سادہ زندگی گزار کر اور چھوٹی چھوٹی چیزیں انجوائے کر کے خوش رہتے ہیں۔ویرات کوہلی نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی کوشگوار زندگی کا راز بتایا کہ وہ اور انوشکا خوش رہنے کیلئے چہل قدمی کرتے ہیں یا کسی خوبصورت جگہ کا دورہ کرتے ہیں، گزشتہ رات دونوں

مرین پریڈ میں تھے جہاں انہوں نے ’فْل مون‘ انجوائے کیا اور وہیں بیٹھ کر خوب ساری باتیں کیں۔ان کا کہنا تھا کہ دراصل بہت سادہ سی چیزیں ہماری تفریح کا ذریعہ بنتی ہیں کیوں کہ وہدونوں ہی مداحوں کی نظروں میں رہتے ہیں اور ہم ہمیشہ لوگوں کیلئے کام کرتے ہیں تو ان کی ترجیح رہتی ہے کہ سب چیزوں سے دور جائیں اور ایسی جگہ جائیں جہاں مکمل طور پر پہچانے نہ جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…