وہاب ریاض نے بطور کپتان سرفراز احمد کی سب سے بڑی خامی بتا دی
لاہور(آن لائن ) پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سب سے بڑی خامی بتا دی۔ ایک انٹر ویو کے دوران وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد ایک اچھا کپتان ہے مگر گراؤنڈ میں اس کا غصہ بعض اوقات باؤلرزکیلئے مشکل صورتحال پیدا کر دیتا ہے اور… Continue 23reading وہاب ریاض نے بطور کپتان سرفراز احمد کی سب سے بڑی خامی بتا دی