کوہلی کا ریکارڈ پاش پاش،غرور خاک میں مل گیا
برمنگھم( آن لائن )آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 25 سنچریاں بنانے والے نہ صرف آسٹریلیا بلکہ دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایشز ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر پانچویں آسٹریلوی بلے باز ہونے کا اعزاز بھی پا لیا ہے۔… Continue 23reading کوہلی کا ریکارڈ پاش پاش،غرور خاک میں مل گیا











































