ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا
لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ورلڈکپ کا سفر ختم ہونے کے بعد پاکستان آنے کی بجائے جنوبی افریقہ چلے جائیں گے جبکہ باولنگ کوچ اظہر محمود بھی پاکستان واپس نہیں آئیں… Continue 23reading ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا