وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کرینگے
لاہور (این این آئی)فاسٹ بولر وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کریں گے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے ریڈ بال کو خیرباد کہنے کی اجازت ملنے کی صورت میں محمد عامر کے بعد وہ دوسرے گرین شرٹس کے فرنٹ لائن بولر ہوں گے جو پانچ… Continue 23reading وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کرینگے











































