پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور بائولنگ کوچ کون ہوگا؟پی سی بی نے ناموں کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو بائولنگ کوچ مقرر کر دیا۔پی سی بی کی 5 رکنی سلیکشن کمیٹی نے چند روز قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بائولنگ کوچ کے لیے انٹرویوز کیے تھے۔ یاد رہے مصباح الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور بائولنگ کوچ کون ہوگا؟پی سی بی نے ناموں کا اعلان کردیا











































