فرنچائز مالکان کا ایکا پی ایس ایل سیزن 5شروع ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار، نیا پنڈورا باکس کھل گیا،شائقین کرکٹ مایوس
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) فرنچائزز نے اگلے سیزن کی بینک گارنٹی جمع کرانے سے انکار کردیا۔معاہدے کے تحت فرنچائززکوایک سال پہلے ہی اگلے ایڈیشن کی بینک گارنٹی جمع کرانا پڑتی تھی مگر پی سی بی نے گذشتہ برس اسے6ماہ کردیا تھا۔ البتہ اب چند ماہ قبل ہی بینک گارنٹی کیلیے خطوط… Continue 23reading فرنچائز مالکان کا ایکا پی ایس ایل سیزن 5شروع ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار، نیا پنڈورا باکس کھل گیا،شائقین کرکٹ مایوس









































