انضمام الحق نے میری بیٹی کے علاج کیلئے پیسوں کا بندوبست کیا تھا:آصف علی کا انکشاف
لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے انکشاف کیا ہے کہ چیف سلیکٹرانضمام الحق نے ان کی بیٹی کے کینسر کے علاج کے لیے پیسوں کا بندوبست کیا تھا ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں آصف علی کا کہنا تھا کہ جب انضمام بھائی کو… Continue 23reading انضمام الحق نے میری بیٹی کے علاج کیلئے پیسوں کا بندوبست کیا تھا:آصف علی کا انکشاف