انتظار کی گھڑیاں ختم ،سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئیگی یا نہیں؟حتمی اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن وزارت دفاع نے ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے گرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کی وزارت دفاع نے اپنی ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ، سری لنکن میڈیا کا کہناہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ جلد ہی دورہ پاکستان کا اعلان… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ،سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئیگی یا نہیں؟حتمی اعلان کردیا گیا











































