اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ ڈرا

datetime 19  اگست‬‮  2019

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ ڈرا

ارڈز ( آن لائن) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔ انگلش ٹیم نے 258 رنز 5 کھلاڑی آئوٹ پر دوسری اننگز ڈیکلیئر کر کے کینگروز کو فتح کیلئے مجموعی طور پر 267 رنز کا ہدف دیا۔بین سٹوکس نے ڈٹ کر… Continue 23reading آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ ڈرا

سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، میڈیسن کیز نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، میڈیسن کیز نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی نامور ٹینس سٹار میڈیسن کیز نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں دو مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن حریف روسی کھلاڑی سوتیلاناکزنٹسوا کو شکست دیکر رواں سال کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔امریکا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز فائنل میں… Continue 23reading سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، میڈیسن کیز نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

انا للہ وانا الیہ راجعون لیجنڈ پاکستانی معروف کھلاڑی انتقال کر گئے

datetime 19  اگست‬‮  2019

انا للہ وانا الیہ راجعون لیجنڈ پاکستانی معروف کھلاڑی انتقال کر گئے

واہ کینٹ( آن لائن) پاکستان ہاکی لیجنڈ گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ذاکر حسین انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4 بجے مسجد گلشن انور جناح کالونی ،واہ کینٹ میں ادا کی جائیگی۔1968ء کے میکسیکو سٹی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ گول کیپر اولمپین ذاکر حسین کی زندگی کا 90 سالہ باب تمام ہوا۔ اولمپین ذاکر… Continue 23reading انا للہ وانا الیہ راجعون لیجنڈ پاکستانی معروف کھلاڑی انتقال کر گئے

ویسٹ انڈیز کے دورے پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

ویسٹ انڈیز کے دورے پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کی بدولت انتہائی کشیدہ صورتحال ہے جہاں بھارت نے چودہ روز سے کرفیو لگا رکھا ہے، دوسرا ایل او سی پر بھارت کی بڑھتی ہوئی جارحیت کی وجہ سے جنگی حالات پیدا ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، اس موقع پر پی سی بی کو اطلاع… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کے دورے پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

پاکستان کرکٹ کا نیا ڈومیسٹک سسٹم، صوبائی ٹیموں کے انتخاب کیلئے انڈر19 ٹرائلز آج سے ہوں گے

datetime 18  اگست‬‮  2019

پاکستان کرکٹ کا نیا ڈومیسٹک سسٹم، صوبائی ٹیموں کے انتخاب کیلئے انڈر19 ٹرائلز آج سے ہوں گے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ملک بھر میں انڈر19کی چھ ٹیموں کیلئے ٹرائلز (آج) پیر19اگست سے شروع ہوںگے، جس کے بعد16، 16 کھلاڑیوں پرمشتمل ایک ایک ٹیم تشکیل دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کا نیا ڈومیسٹک سسٹم تیار کرلیا گیا، پی سی بی کے زیرانتظام چھ صوبائی ٹیموں… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کا نیا ڈومیسٹک سسٹم، صوبائی ٹیموں کے انتخاب کیلئے انڈر19 ٹرائلز آج سے ہوں گے

کامیاب کوچ بننے کیلئے مصباح کو شخصیت مزید مضبوط بنانی ہوگی، محمد وسیم

datetime 18  اگست‬‮  2019

کامیاب کوچ بننے کیلئے مصباح کو شخصیت مزید مضبوط بنانی ہوگی، محمد وسیم

اسلام آباد (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ اچھا کوچ بننے کیلئے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو اپنی شخصیت مزید مضبوط بنانی ہوگی۔ایک انٹرویو میں محمد وسیم نے کہاکہ مصباح سیدھے سادھے انسان ہیں اور ایک کامیاب کپتان تھے تاہم انہوں نے ضرورت پیش آنے پر بھی اس طرح… Continue 23reading کامیاب کوچ بننے کیلئے مصباح کو شخصیت مزید مضبوط بنانی ہوگی، محمد وسیم

ایبٹ آباد میں قومی خواتین کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ کا باقاعدہ آغاز

datetime 18  اگست‬‮  2019

ایبٹ آباد میں قومی خواتین کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ کا باقاعدہ آغاز

لاہور/ایبٹ آباد(این این آئی) قومی خواتین کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا ایبٹ آباد میں باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ 30 خواتین کرکٹرز پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ 31 اگست تک جاری رہے گا۔ کیمپ کے دوران قومی خواتین کرکٹرز 28 اگست کو کاکول ملٹری اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گی۔ کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، عروب شاہ،… Continue 23reading ایبٹ آباد میں قومی خواتین کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ کا باقاعدہ آغاز

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح 20اگست کو ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی کا 20 اگست کو بھارت کی سامعیہ سے نکاح ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 19 اور 20 اگست کو کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

سابق آسٹریلوی کرکٹرڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل

datetime 18  اگست‬‮  2019

سابق آسٹریلوی کرکٹرڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل

اسلام آباد(این این آئی)سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق 58 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دی ہے۔ڈین جونز پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کرکٹرڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل

1 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 2,300