دھونی بارہمولہ میں موجود لیکن انہیں دیکھ کر کشمیریوں نےکیا نعرے لگانے شروع کرد ئیے؟پوری دنیا میںہندوستان کی ناک کٹ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی ظالمانہ کارروائیوں کو چھپانے اور تاثر بہتر بنانے کیلئے معروف کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کو وہاں بھیجا ہے لیکن ہمیشہ کی طرح بھارت کی یہ کوشش بری طرح ناکامی سے دوچار ہوئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا… Continue 23reading دھونی بارہمولہ میں موجود لیکن انہیں دیکھ کر کشمیریوں نےکیا نعرے لگانے شروع کرد ئیے؟پوری دنیا میںہندوستان کی ناک کٹ گئی