پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بوم بوم آفریدی سندھ اور پنجاب حکومت پر برس پڑے

datetime 18  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )بوم بوم آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پنجاب میں آپ کی ٹیم میں بہتر اور تجربہ کار بندہ نہیں ہے کیونکہ سندھ اور پنجاب میں جو ہورہا ہے اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا ۔ شاہد آفریدی نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مدینے کی ریاست کو چلانے کا وقت آن پہنچا ہے سندھ پنجاب میں

جوہورہا ہے اس میں دل خون کے آنسو روتا ہے کیا پنجاب میں آپ کی ٹیم میں بہتر اور تجربہ کار بند نہیں ہے حالانکہ مدینہ کی ریاست میں زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جاتی تھی اب وقت آگیاہے کہ ہمیں بھی یہی کرنا ہوگا واضح رہے کہ پنجاب میں بڑھتے ہوئے ڈینگی کیسز اور چونیاں میں تین چھوٹے بچوں کی اغواء کے بعد قتل کے علاوہ سندھ میں گھوٹکی میں ہونے والے واقعات پر شاہد آفریدی نے ٹویٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…